the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 3 اپریل (یو این آّئی) بین الاقوامی بازار میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ، مقامی طور پر آج مسلسل چوتھے روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔
ا س سے قبل منگل کو پٹرول 22 پیسے اور ڈیزل 23 پیسے فی لیٹر سستا ہوا تھا۔ منگل کو دہلی میں پٹرول کے دام 22 پیسے کم ہوکر 90.56 روپے فی لیٹر اور ڈیزل بھی 23 پیسے کی کمی کے ساتھ 80.87 روپے فی لیٹر پر آگئے۔
آئل مارکیٹنگ



کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق ، سنیچر کو پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں تیزی دیکھی گئی۔ لندن برینٹ کروڈ 64 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگیا ہے۔
ملک کے چاروں میٹرو شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہے: -
شہر کا نام پٹرول روپے لیٹر ڈیزل روپے لیٹر
دہلی 90.56 80.87
ممبئی 96.98 87.96
چنئی 92.58 85.88
کولکتہ 90.77 83.75

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.