the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی 11 جون (یو این آئی) عالمی مارکیٹ میں گراوٹ کے دباؤ سے مقامی سطح پر ریلائنس، ایکس بینک ، آئی سی آئی آئی بینک اور انفوس سمیت چودہ بڑی کمپنیوں میں فروخت کی وجہ سے سینسیکس مسلسل دوسرے دن گر کر بند ہوا،



جبکہ نفسٹی میں اضافہ ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 33.49 پوائنٹس گر کر76,456.59 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی وقت نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) کا نفٹی 5.65 پوائنٹس کے معمولی اضافے کے ساتھ 23,264.85 پوائنٹس پر بند ہوا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.