: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 8 مئی (یو این آئی) ایشیائی بازاروں کے منفی رجحان کے دباؤ میں مقامی سطح پر مالیاتی خدمات ، آئی ٹی ، بینکنگ اور ٹھیک سمیت چھ گروپوں میں فروخت کی وجہ سے سینسیکس آج پھسل
گیا، جب کہ نفسٹی سبز نشان پر بند ہوا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 45.46 پوائنٹس گر کر 73466.39 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسی اضافے کے ساتھ 22302.50 پوائنٹس پر رہا۔