: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/8اکتوبر(ایجنسی)بڑی ای کامرس کمپنی فلیپ کارٹ نے پیر کو بتایا کہ اس نے سستی فروخت سے قبل سپلائی چین اور آپریشن کے لئے 30،000 عہدوں پر تقرر کیا ہے، تہواری سیزن
میں اپنے ایمیزون کو کڑی ٹکر دینے کے لیے فلپ کارٹ کمپنی نے یہ قدم اٹھایا ہے.
فلپ کارٹ نے 14-10 اکتوبر کے درمیان اپنے بگ بلین ڈے کے پانچویں ایڈیشن سے پہلے یہ تقرر کی ہے.