: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 26 اگست (یواین آئی) فن ٹیک کمپنی ’مدراوک فنٹیک کریڈٹ کارٹ فین کام‘ نام سے ملک میں ایک ایسا پلیٹ فارم لے کر آرہی ہے جو پہلی آن لائن ادھار کی دکان ہوگی اور اس کی ابتدا 28 اگست سے ہوگی۔
کمپنی نے
آج یہاں جاری بیان میں کہا ہے کہ یہ دکان 28 اگست سے چالو ہورہی ہے۔
ملک کے ٹیئر 2,3,4 اور 5 شہروں میں گاہکوں کو اب ’ابھی خریدو، ادائیگی بعد میں‘ کی سہولت ملنے جارہی ہے، وہ بغیر کسی سود یا پروسیسنگ فیس کے ہی خریداری کرسکیں گے۔