the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی/28ستمبر(ایجنسی) سیلری کلاس کے لئے پی ایف زندگی بھر کی ایک سرمایہ کاری ہے. عام طور پر یہ خیال رہتا ہے کہ اس میں جمع کیا گیا پیسہ آپ ریٹائرمنٹ تک نہ ہی نکالا جائے. لیکن یہ معلوم کرنا مشکل ہے کہ آپ کے پی ایف اکاؤنٹ میں کتنے پیسے جمع کیے



گئے ہیں. آپ کو صرف ایک مسڈ کال کرنا ہے اور اپنے پی ایف بیلنس کی معلومات آپ کے پاس ہوگی.

سب سے پہلے آپ کو آپ کے رجسٹرڈ موبائل سے 011-22901406 نمبر پر مسڈ کال دیں. ایک بار مس کال دینے کے بعد کچھ ہی دیر میں آپ کے پاس ایس ایم ایس آئے گا جس میں بیلنس لکھا ہوگا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.