the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
دہلی، 16 ستمبر (یو این آئی) عالمی بینک کی جانب سے پوری دنیا میں دوبارہ کسادبازاری کے انتباہ کے بعد عالمی سطح پر اسٹاک مارکیٹس میں گراوٹ کا اثر آج مقامی بازاروں پر نظر آیا جہاں اسٹاک میں چوطرفہ فروخت سے مارکیٹ میں



بھونچال آگیا اور سینسیکس تقریبا 1100 پوائنٹس اور نفٹی 350 پوائنٹس گرگیا- بی ایس ای کا 30 شیروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 1093.22 پوائنٹس گر کر 58840.79 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 346.55 پوائنٹس گر کر 17530.85 پوائنٹس پر آگیا-

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.