: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 18 جنوری (یو این آئی) امریکہ کے مضبوط اقتصادی اعداد و شمار اور بانڈ ییلڈ میں تیزی کے درمیان شرح سود میں کٹوتی میں ہورہی تاخیر کے دباؤ میں آج مقامی سطح پر صارفین کی پائیدار اشیاء، یوٹیلیٹیز، بجلی اور مالیاتی خدمات سمیت
بارہ گروپوں میں ہوئی فروخت سے شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن گراوٹ رہی بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 313.90 پوائنٹس گر کر 71,186.86 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 109.70 پوائنٹس گر کر 21,462.25 پوائنٹس پررہا۔