: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 21 فروری (یو این آئی) عالمی مارکیٹ کے اثرسے مقامی سطح پر اشیا، توانائی، آئی ٹی، تیل اور گیس، رئیلٹی اور ایک سمیت 14 گروپوں میں فروخت ہونے سے اسٹاک مارکیٹ آج مسلسل تیسرے دن گراوٹ کے ساتھ ہوئی۔
بی ایس ای کا30
حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 18.82 پوائنٹش گر کر 60672.72 پوائنٹ اور نیشنل اسٹاک اینچ ( این ایس ای) نفشی 17.90 پوائنٹس گر کر 17826.70 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح بی ایس ای مڈ کیپ 0.21 فیصد گر کر 24,604.43 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.31 فیصد گر کر 27,914.41 پوائنٹس پر آگیا۔