: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 28 جون (یو این آئی) عالمی بازار میں تیزی کے باوجود مقامی سطح پر اونچی قیمتوں پر منافع وصولی کے دباؤ کی وجہ سے شیئر بازار آج نئی چوٹی سے پھسل گیا۔
بی
ایس ای کا 30 شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 210.45 پوائنٹس گر کر 79,032.73 پوائنٹس پر آگیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 33.90 پوائنٹس پھسل کر 24,010.60 پوائنٹس پر بند ہوا۔