the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 25 جون (یو این آئي) ایف ایم سی جی سیکٹر کی کمپنی ہندوستان یونیلیور نے گورے پن کی کریم کی حیثیت سے تشہیر کی جانے والی اپنی فیئرنس کریم 'فیئر اینڈ لولی' کے نام سے 'فیئر' کا لفظ ہٹانے کا اعلان



کیا ہے۔

کمپنی نے جمعرات کے روز بی ایس ای کو مطلع کیا کہ ریگولیٹری منظوری کے بعد کریم کا نام تبدیل کردیا جائے گا۔
کمپنی آئندہ چند مہینوں میں کریم کا نام تبدیل کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.