the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 اکتوبر(یواین آئی) مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم نے مالی سال 19-2018 کے لیے جی ایس ٹی آر 9، جی ایس ٹی آر 9 اے اور جی ایس ٹی آر-9 سی کے تحت جی ایس ٹی ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ میں دوماہ کی توسیع کرتے ہوئے 31 دسمبر 2020 کر دی



ہے۔

مرکزی بورڈ برائے بالواسطہ ٹیکس اور کسٹم نے ہفتہ کو اس تعلق سے ٹویٹ کرکے یہ اطلاع دی۔
بورڈ نے کہا کہ پہلے یہ ریٹرن داخل کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تھی لیکن کورونا کے سبب پیداصورتحال کے پیش نظر اب اس تاریخ کو بڑھا کر 31 دسمبر 2020 کیا جارہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.