the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 اپریل (یو این آئي) کووڈ-19کے بحران کے باوجود سال 2020-21 کے اپریل سے فروری کے دوران پروسیسڈ فوڈ آئٹم کی برآمدات میں پچھلے سال کی بہ نسبت 26.51 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سال 2020-21 میں اپریل سے فروری تک مجموعی طور پر 43798 کروڑ روپے کی پروسیسڈ خوردنی مصنوعات برآمد کی گئیں۔
برآمد کی جانے والی اہم اشیائے خوردونوش میں دال، پروسیس شدہ سبزیاں، پھل، جوس،



مونگ پھلی، موٹے اناج کی مصنوعات، الکحل کی مشروبات اور تیل شامل ہیں۔
اناج پر مبنی پروسیس شدہ مصنوعات میں 18 فیصد، پھلوں اور جوس میں 12 فیصد، مونگ پھلی میں سات فیصد اور آئل مل میں 96 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
کووڈ-19 بحران کے دوران دنیا بھر میں تجارتی رکاوٹوں کے باوجود مسلسل کوششوں اور دیگر ضروری اقدامات کی وجہ سے پروسیسڈ فوڈ کی برآمدات میں 26 فیصد سے زیادہ کی ترقی ممکن ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.