the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،2 جون (یو این آئی) مئی 2021 میں ملک میں صنعتی سرگرمیاں شروع ہونے اور بیرون ملک منڈیوں سے مانگ کی وجہ سے ہندوستانی برآمدات 67.39 فیصد کے اضافے سے 32.21 ارب ڈالر ہوگئی۔
مرکزی وزارت تجارت و صنعت نے بدھ کے روز یہاں جاری کردہ اپنے تازہ ترین اعداد و شمار میں یہ تفصیلات بتائیں۔ مئی 2020 میں ہندوستانی برآمدات 19.24 ارب ڈالر رہی۔ موجودہ مالی سال میں مئی تک



مجموعی برآمدات 112.29 فیصد اضافے سے 62.84 ارب ڈالر ہوگئی۔ گزشتہ مالی مالی سال کے اسی عرصے میں یہ 29.6 ارب ڈالر تھی۔
اعداد و شمار کے مطابق مئی 2021 میں 68.54 فیصد اضافے کے ساتھ کل درآمدات 38.5 ارب ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ مئی 2020 میں کل درآمدات 22.86 ارب ڈالر تھی۔ اپریل سے مئی 2021 کے دوران کل درآمدات 110.73 فیصد کے اضافے سے 84.25 بلین ڈالر رہی۔ گذشتہ سال اسی عرصے میں یہ تعداد 39.98 ارب ڈالر تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.