the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 نومبر (یو این آئی) مرکزی کابینہ نے ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاع، سلامتی، توانائی اور قابل تجدید توانائی جیسے معاملوں میں اسٹریٹیجک شراکت داری کونسل کے قیام کے سمجھوتے کوپچھلی تاریخ سے منظوری دے دی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی بدھ کو ہوئی میٹنگ میں ہندوستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹیجک شراکت داری کونسل کے قیام کے لئے 29 اکتوبر کو ہوئے معاہدے کو پاس کیا گیا ہے۔
اس معاہدے سے جنس،زمرے



اور آمدنی کی تفریق کے بغیر سعودی عرب کے ساتھ بہتر معاشی اورتجارتی تعلقات سے ہندوستانی شہریوں کو فائدہ مل سکے گا  یہ دفاع، سلامتی، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے، توانائی، سلامتی اور قابل تجدید توانائی جیسے اسٹریٹیجک شعبوں میں شراکت داری کے نئے راستے ہموار کرے گا۔
دونوں ممالک اس شراکت داری کے تحت چل رہے منصوبوں کی پیش رفت کی نگرانی کرنے کے لئے معمول کے مطابق رابطہ قائم کرسکیں گے۔ اس سے نئے شعبوں کی شناخت کرنے میں مدد ملے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.