the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 فروری (یو این آئی) ایمپائی پروویڈنٹ فنڈ تنظیم نے 19۔ 2018 کے لئے پروویڈنٹ فنڈ جمع پر سود کی شرح میں 0.10فیصد کے اضافہ کا اعلان کیا ہے۔

مرکزی ٹرسٹ بورڈ (سی بی ٹی) کی جمعرات کو ہوئی میٹنگ میں یہ



فیصلہ کیا گیا۔ ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (EPFO) بورڈ نے مالی سال 19-2018 کے لیے 8.65 فیصد شرح سود کی سفارش کی ہے، جو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں 10 پوائنٹس زیادہ ہے. مالی سال 18-2017 میں شرح سود 8.55 فیصدی تھی. مالیاتی سال 16-2015 کے بعد پہلی بار سود میں اضافہ ہوا ہے، اس طرح EPFO نے مالی سال 2016 کے بعد پہلی بار سود کی شرح بڑھائی ہے. اس فیصلے سے سرکاری اور نجی شعبوں میں کام کرنے والے لاکھوں افراد کو فائدہ پہنچے گا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.