: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،8 فروری (یواین آئی) محنت اور روزگار کی مرکزی وزارت نے پیر کو کہا کہ ای پی ایف او ایمپلائز پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن - ای پی ایف او کے ملازمین کے لئے 'ای پی ایف کم سے کم پنشن' میں اضافے کی کوئی تجویز نہیں
ہے۔
وزارت سکریٹری اپوروا چندر نے یہ معلومات یہاں مرکزی بجٹ 2021-22 کے موقع پر ایک پریس کانفرنس میں دی۔
کم از کم ای پی ایف پنشن میں اضافے کے سوال پر ، انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں وزارت خزانہ کو کوئی تجویز نہیں بھیجی گئی ہے۔