: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 19 اکتوبر (یواین آئی) ایمپلائی پروویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن (ای پی ایف او) دہلی مغرب نے سختی سے ایک کمپنی کے تقریباً 200 ملازمین کے بقایا ای پی ایف او کنٹری بیوشن کی تقریبا 62 لاکھ روپے وصول کئے ۔
ای پی ایف او کے اسسٹنٹ فنڈ کمشنر بی کے سنہا نے آج یہاں
بتایا کہ بھيكاجي کاما پلیس میں واقع ایک کمپنی پر سیکشن سات کے تحت کارروائی کرکے ملازمین کے بقایا کنٹری بیوشن کی رقم 61 لاکھ 80 ہزار روپے وصول کر کے انہیں دیوالی کا تحفہ دیا گیا ہے۔
مسٹر سنہا نے بتایا کہ اس کمپنی نے سیکورٹی گارڈز کے ای پی ایف کی بقایا رقم دبا رکھی تھی۔