: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/21فروری(ایجنسی) ایمپلائز پروائڈینٹ فنڈ (ای پی ایف او) نے مالی سال 18-2017 کے لئے ای پی
ایف پر سود کی شرح 0.10 فیصد کم کرکے 8.55 فیصد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے گزشتہ مالی سال میں یہ شرح 8.65 فیصد تھی۔ یہ فیصلہ آج یہاں تنظیم کے ٹرسٹی کی میٹنگ میں کیا گیا۔