the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 27 نومبر (یواین آئی) زیادہ تر ایشیائی منڈیوں کے مثبت اشارے کے درمیان توانائی ، آئی ٹی ، ٹیک اور ٹیلی کام سیکٹر میں کمپنیوں میں فروخت کے دباؤ کے درمیان جمعہ کے روز گھریلو اسٹاک مارکیٹ بند ہوگئی۔

بی



ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل انڈیکس سینسیکس 110.02 پوائنٹس یعنی 0.25 فیصد کی کمی سے 44،149.72 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی 18.05 پوائنٹس یعنی 0.14 فیصد کی کمی سے 12،968.95 پر بند ہوا۔

سینسیکس آج 44،325.03 پوائنٹس پر کھلا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.