: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 26 دسمبر (یو این آئی) عالمی بازار کے ملے جلے رجحان کے درمیان مقامی سطح پر آئی ٹی اور ٹیک کو چھوڑ کر باقی اٹھارہ گروپوں میں کی گئی خریداری کی وجہ سے اسٹاک مارکیٹ میں آج مسلسل تیسرے دن بھی تیزی برقرار رہی۔
بی ایس ای کا 30
حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 229.84 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 71,336.80 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفسی 91.95 پوائنٹس چڑھ کر 21,441.35 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ تاہم بڑی کمپنیوں کے برعکس درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں میں خریداری کی رفتار تیز رہی۔