the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/12جون(ایجنسی) جئے پور ایئرپورٹ پر چہارشنبہ کی صبح اسپائس جیٹ کی فلائٹ نمبر(SG 58) کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی- اسپائس جیٹ کی دبئی-جئے پور فلائٹ نمبر (SG 58) کا ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی- فلائٹ میں 189 مسافر سوار تھے، سبھی کو بحفاظت باہر نکال لیا گیا، بتایا جارہا ہے کہ ایئرکرافٹ کا ٹائر پھٹنے سے صبح 9.03 بجے جئے پور ایئرپورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گی-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

ایودھیا کا فیصلہ؟ کیا یہ فیصلہ درست ہے کہ بابری مسجد کو دوسری جگہ 5 ایکڑ زمین دینی چاہئے

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.