: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے ڈی ٹورس نے حصار میں جدید آتشیں اسلحے کی فیکٹری شروع کی
نئی دہلی، 15 مارچ(یو این آئی)جندل ڈیفنس سسٹمز پرائیویٹ لمیٹڈ (جے ڈی ایس پی ایل) نے اپنی جدید ترین آتشیں اسلحہ(بندوق) بنانے والی فیکٹری میں پیداوار شروع کر دی ہے یہ ہندوستان کو دفاع اور سلامتی کے اہم
شعبوں میں خود کفیل بنانے کی کوشش ہے اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے کرنل امیت بویجا (ریٹائرڈ)، چیف بزنس آفیسر، جے ڈی ٹورس نے کہاکہ دیسی ہتھیاروں کی تیاری کو ترجیح دیتے ہوئے اورمیک ان انڈیاسے جڑ کرجے ڈی ٹورس ہماری دفاعی صلاحیتوں کو بڑھانے میں بیش قیمت تعاون دینے کے لیے پرعزم ہے۔