ممبئی، 24 جولائی (یو این آئی) انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جمعرات کی صبح ممبئی میں صنعت کار انل ڈی امبانی کی کمپنیوں سے منسلک کئی مقامات پر ایک ساتھ چھاپے مارے۔
یہ کار روائی اس وقت کی گئی جب اسٹیٹ بینک آف
انڈیا (ایس بی آئی) نے حال ہی میں ریلائنس کمیونیکیشنز اور اس کے پروموٹر ڈائر یکٹر انل امبانی کو دھوکہ دہی' کے زمرے میں شامل کیا تھا۔
ای ڈی کو تلاشی کے دوران متعدد اہم شواہد ملے ہیں ، تاہم اب تک کوئی سرکاری بیان جاری نہیں کیا گیا ہے۔