the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی، 31 جنوری (یو این آئی) حکومت کی طرف سے آج پارلیمنٹ میں پیش کردہ مالی سال 2024-25 کے اقتصادی سروے میں کہا گیا ہے کہ اگلے مالی سال 2025 -26 کے دوران ہندوستان کی مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) 6.3 فیصد سے 6.8 فیصد کے درمیان ہونے کا



اندازہ لگایا گیا ہے  اقتصادی سروے 2024-25، جسے وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے لوک سبھا کے فلور پر پیش کیا، کہا کہ مرکزی حکومت کی طرف سے اہم بنیادی ڈھانچے کے شعبوں پر سرمائے کے اخراجات میں مالی سال 2019-20 اور مالی سال 2023-24 کے درمیان 38.8 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.