the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی‘ 18ستمبر(ایجنسی) حکومت نے ای سگریٹ اور ای حقہ پر مکمل پابندی عائد کرنے کے لئے آرڈی ننس لانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں اس کی مینوفیکچرنگ‘ ایکسپورٹ امپورٹ‘ نقل و حمل اور تقسیم کرنے پر سزا اور جرمانے کا التزام ہے۔
وزیر اعظم نریندرمودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ کی آج یہاں ہوئی میٹنگ میں اس آرڈی ننس کو منظوری دی گئی۔ میٹنگ کے بعد وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن اور اطلاعات و نشریات کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ای سگریٹ کی مینوفیکچرنگ‘ ایکسپورٹ امپورٹ‘ نقل و



حمل اور تقسیم کرنے پر فوری طور پر پابندی عائد کرنے کے لئے آرڈ ی ننس لایا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ پارلیمنٹ کے اگلے اجلاس میں اس سلسلے میں بل پیش کیا جائے گا۔
محترمہ سیتارمن نے بتایا کہ ملک میں ای سگریٹ کی مینوفیکچرنگ نہیں ہوتی اور یہاں فروخت ہونے والی تمام ای سگریٹ درآمد کی جاتی ہے۔ اس وقت ملک میں 150 سے زیادہ فلیور میں 400سے زیادہ برانڈ کے ای سگریٹ فروخت ہورہے ہیں۔ یہ بے بوہوتے ہیں اور اس لئے،پیسیو اسموکر‘ کو پتہ بھی نہیں چلتا اور اس کے جسم میں بھی بڑی مقدار میں نکوٹین پہنچتا رہتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.