: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/12جون(ایجنسی) سپربائیک بنانے والی اٹلی کی کمپنی ڈوکیتی Ducati نے ہندوستان میں Ducati Hypermotard 950 لانچ کیا- اسکی ایکس شوروم کی قیمت 11.99 لاکھ روپے ہے- اس موٹرسائیکل میں 937 سی سی کا دو سلنڈر انجن دیا گیا ہے- یہ بائیک 114 hp کا پاور اور 7250 rpm پر 96 Nm ٹارک
جنریٹ کرتی ہے-
ڈوکیتی انڈیا کے ایم ڈی نے کہا ، ہماری Hypermotard سیریز کو گراہکوں سے کافی پیار اور تعریف ملی ہے، کمپنی نے کہا کہ دہلی، ممبئی ، پونے، احمد آباد، بنگلور، کوچی، کولکتہ، چنئی اور حیدرآباد میں سبھی ڈیلر شیپ میں بائیک کے لیے بکنگ کی جاسکتی ہے-