the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 22 اکتوبر (یواین آئی) دواساز کمپنی ڈاکٹر ریڈی نےسائبر حملے کے بعد پوری دنیا میں پھیلے اپنے کئی کارخانوں میں کام روک دیا ہے اور اپنا ڈاٹا سینٹرکی خدمات الگ کردی ہیں۔
کمپنی نے آج یہ جانکاری دی کہ اس نے احتیاطا یہ کام کیا ہے۔ کمپنی کے چیف انفارمیشن آفیسر مکیش راٹھی نے بتایا کہ اگلے چوبیس گھنٹوں میں سبھی خدمات



دوبارہ شروع ہوسکتی ہے اور سائبر حملے کا کوئی بڑا اثر کمپنی کے کام پر نہیں پڑے گا۔
ذرائع کےمطابق کمپنی کے ہندوستان کے علاوہ امریکہ، روس، برطانیہ اور برازیل میں واقع کارخانوں میں کام روکا گیا ہے۔
واضح رہے کہ کچھ دنوں پہلے ہی ڈاکٹر ریڈی کو روس کی کورونا ویکسین ’اسپوٹنک وی‘ کا ہندوستان میں انسانی ٹسٹ کرنے کی منظوری ملی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.