: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 03 نومبر (یو این آئی) آن لائن ادائیگی کے پلیٹ فارم پےٹم مال نے آج سے 16 نومبر تک دو ہفتوں کے خصوصی شاپنگ فیسٹیول کے آغاز کا اعلان کیا ہے کمپنی نے یہاں جاری ایک بیان میں بتایا کہ اس خصوصی سیل میں پےٹم مال 5000 سے زیادہ برانڈ کمپنیوں اور سرکردہ بینکوں کے ساتھ شراکت داری
قایم کی ہے، جس کے تحت 10 لاکھ سے زائد مصنوعات پر پرکشش رعایتوں کی پیشکش کی جارہی ہے۔
پے ٹی ایم مال نے کہا ہے کہ ٹیکسٹائل، جوتے-چپل اور دیگر اشیاء پر 50 فیصد سے زیادہ کی چھوٹ ملے گی۔ پی ٹی ایم مال پلیٹ فارم کی خصوصی سیل کے تحت 200 سے زائد برانڈ کمپنیوں کی مصنوعات پر چھوٹ دی جائے گی۔