: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 اپریل (یو این آّئی) بین الاقوامی بازار میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود ، مقامی طور پر آج مسلسل تیسرے روز بھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
ہوئی۔
چار دن کے استحکام کے بعد منگل کو پٹرول 22 پیسے اور ڈیزل 23 پیسے فی لیٹر سستا ہوا تھا۔
منگل کو دہلی میں پٹرول کے دام 22 پیسے کم ہوکر 90.56 روپے فی لیٹر اور ڈیزل بھی 23 پیسے کی کمی کے ساتھ 80.87 روپے فی لیٹر پر آگئے۔