the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی، 10 اگست (ایجنسی)بین الاقوامی بازاروں میں کچے تیل میں کمی کی وجہ سے ملک میں ڈیزل کی قیمتوں میں سنیچر کو مسلسل تیسرے دن کمی آئی جبکہ دو دن کی کمی کے بعد پٹرول کی قیمت مستحکم ہے۔

ملک کی سب سے بڑی تیل کمپنی انڈین آئل کارپوریشن نے بتایا ہے کہ قومی راجدھانی دلی میں ڈیزل آج 11 پیسے سستا ہوکر 64ء65 روپے فی لیٹر فروخت ہوا۔
یہ پانچ جولائی کے بعد سب سے نچلی سطح ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ شہریوں کے لئے سنگل کثیر المقاصد شناختی کارڈ کے خیال کی حمایت کرتے ہیں؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.