the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ،14 فروری (یواین آئی) پٹرول کی قیمتیں جمعرات کو مسلسل تیسرے دن مستحکم رہیں جبکہ ڈیزل مسلسل دوسرے دن پانچ پیسہ سستا ہوا۔
ملک کی سب سے بڑی تیل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق، قومی دارالحکومت دہلی میں پیٹرول کی قیمت آج 71.94 روپے فی لیٹر رہی ۔ یہ 13 ستمبر 2019 کے بعد کی سب سے نچلی سطح پر ہے۔ یہاں ڈیزل کی قیمت پانچ پیسے کم ہوکر 64.77 روپے فی لیٹر رہی جو گزشتہ سال 05 جولائی کے بعد سب سے نچلی



سطح پر ہے۔
واضح رہے کہ 05 جولائی 2019 کو بجٹ میں پٹرول-ڈیزل پر دو دو روپیہ ٹیکس بڑھانے سے اگلے دن ان کی قیمت اچانک بڑھ گئی تھی۔ کولکتہ میں پٹرول 74.58 روپے، ممبئی میں 77.60 روپے اور چنئی میں 74.73 روپے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔
ڈیزل کولکتہ اور چنئی میں پانچ پانچ پیسے سستا ہوا۔ ایک لیٹر ڈیزل آج کولکتہ میں 67.09 روپے اور چنئی میں 68.40 روپے کے حساب سے فروخت ہوا۔ ممبئی میں بھی اس کی قیمت چھ پیسے کم ہوکر 67.87 روپے فی لیٹر رہ گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.