the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،23دسمبر(یو این آئی) ملک میں ڈیزل کی قیمت مسلسل پانچویں دن بڑھتے ہوئے پیر کو ڈھائی ماہ سے زیادہ کے اعلیٰ سطح پر پہنچ گئی جبکہ پٹرول کی قیمت مسلسل چھٹے دن مستحکم رہی  ملک کی سب سے بڑی تیل مصنوعات کی کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے حاصل معلومات کے



مطابق، قومی دارالحکومت نئی دہلی میں آج ڈیزل کی قیمت 20پیسے بڑھ کر 66.94 روپیے فی لیٹر ہوگئی جو 06 اکتوبر کے بعد کی اعلیٰ سطح ہے۔
پٹرول کی قیمت 74.63 روپیے فی لیٹر پر مستحکم رہی۔

کولکاتا میں بھی ڈیزل کی قیمت 20 پیسے بڑھ کر 69.35 روپیے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.