the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں خواتین کی حفاظت اب بھی دور کا خواب ہے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 5 ستمبر (یو این آئي) پٹرول کی قیمتیں ہفتہ کے روز مسلسل چوتھے دن ٹھہری رہی جبکہ ڈیزل 13 پیسے سستا ہوا۔

ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق قومی دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 82.08 روپے فی لیٹر کی سطح پرٹھہری رہی۔
کولکاتہ، ممبئی اور چنئی میں بھی اس کی قیمتیں بالترتیب 83.57 روپے، 88.73 روپے اور 85.04 روپے فی لیٹر کی سطح پر برقرار ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.