: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/5ڈسمبر(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز دلی میں پٹرول کی قیمت 71.72 روپئے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 66.39 روپئے فی لیٹر ہے۔ تاہم، ایسا مانا جا رہا ہے کہ آنے والے دنوں میں تیل کی قیمت دوبارہ بڑھ سکتی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو سکتا ہے جس کی وجہ سے ہندوستان میں تیل کی درآمد مہنگی ہو جائے گی۔
style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;"> آج، کولکتہ میں پٹرول کی قیمت 73.75 فی لیٹر تو ڈیزل کی قیمت 68.12 روپئے فی لیٹر ہو گئی ہے۔ وہیں، ممبئی میں پٹرول کی قیمت 77.29 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 69.48 روپئے ہے۔ منگل اور بدھ کے درمیان پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے۔