: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی 07 فروری (یو این آئی) عالمی منڈی میں گراوٹ کے دباؤ کی وجہ سے مقامی سطح پر آئی ٹی، ٹیک اور سروسز سمیت چھ گروپوں میں فروخت ہونے کی وجہ سے آج سینسیکس میں گراوٹ کارجحان
رہا۔
بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 34.09 پوائنٹس گر کر 152.00، 72 پوائنٹس پر آگیا، جبکہ نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای ) نفسی معمولی اضافے کے ساتھ 21،930.50 پوائنٹس پر فلیٹ بند ہوا۔