the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 20 جون (یو این آئی) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے اسرائیل۔ ایران تنازعہ میں امریکی فوجی مداخلت کے فیصلے کو واپس لینے کے بعد یورپی مارکیٹ میں تیزی سے حوصلہ پاکر سرمایہ کاروں کی مقامی سطح پر ہمہ جہت خریداری کی بدولت، اسٹاک مارکیٹ نے گزشتہ مسلسل تین دنوں کی گراوٹ سے باہر نکلتے ہوئے آج ایک فیصد سے زیادہ چھلانگ



لگائی۔
بی ایس ای کا حساس انڈیکس سینسیکس 1046.30 پوائنٹس یعنی 1.29 فیصد چھلانگ لگا کر 82408.17 پوائنٹس کی سطح پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 319.15 پوائنٹس یعنی 1.29 فیصد کے اضافے کے ساتھ 25112.40 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح ، بی ایس ای کی مڈ کیپ 1.20 فیصد کے اضافے کے ساتھ 45,480.26 پوائنٹس پر اور اسمال کیپ 0.55 فیصد مضبوط ہو کر 52,378.52 پوائنٹس تک پہنچ گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.