the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
ممبئی، 11 جولائی (یو این آئی) انفارمیشن ٹیکنالوجی لوجی اور اور آٹو آٹو موبائل موبائل کمپنیوں کے حصص میں زبر زبردست دست فروخت فروخت کے کے دباؤ دباؤسے سے جمعہ جمعہ کے روز مسلسل تیسرے دن شیئر بازاروں میں گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا اور بڑے انڈیکس میں 0.83 فیصد تک گراوٹ درج کی گئی۔
تجزیہ کاروں کے مطابق امریکی صدر ڈونالڈ



ٹرمپ کی ہنگامہ خیز تجارتی پالیسی سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صور تحال کے ساتھ ہی سہ ماہی نتائج کے سلسلے میں ہندوستانی کمپنیوں کے مایوس کن رجحان سے بھی شیئر بازار محتاط ہے۔
جمعرات کے روز مارکیٹ بند ہونے کے بعد ملک کی معروف آئی ٹی کمپنی ٹی سی ایس کے سہ ماہی نتائج کے اعلان کے بعد اس کے حصص میں 3.46 فیصد کی شدید گراوٹ ریکارڈ کی گئی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.