the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
ممبئی، 16فروری (یو این آئی) عالمی سطح پر مثبت اشاروں کے باوجود گھریلو سطح پر کاروبار کے آخری مرحلہ میں ہوئی فروخت کی وجہ سے ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد بازار معمولی گراوٹ میں رہا۔

شروعاتی کاروبار میں 52516.76پوائنٹ کے اونچی



سطح پر پہنچنے کے بعد بی ایس ای کا 30شیئروں والا انڈیکس سینسیکس پچا س پوائنٹ گرکر 52104.17پوائنٹ پر رہا۔
اس دوران نیشنل اسٹاک ایکسچنج (این ایس ای) کا نفٹی بھی 1543 1.75کی اونچی سطح پر پہنچنے کے بعد 1.27پوائنٹ کی معمولی گراوٹ کے ساتھ 15313.45پوائنٹ پر رہا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.