: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 19 نومبر (یو این آئی) عالمی سطح سے ملے جلے اشاروں کے درمیان گھر یلو سطح پر زیادہ تر گروپوں کی طرف سے کی گئی خریداری کی بنیاد پر اسٹاک مارکیٹ میں آج چار دن سے جاری فروخت رک گئی اور اس دوران اسٹاک
مارکیٹ فائدہ اٹھانے میں کامیاب رہی۔
بی ایس ای کا 30 حصص والا انڈیکس سینسیکس 239.37 پوائنٹس کے اضافے سے 77578.38 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج ( این ایس ای) نفٹی 64.70 پوائنٹس