the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
دہلی،31 مارچ (ذرائع) حکومت نے چہارشنبہ کے روز آدھار سے پین کارڈ کو لنک کرنے کی تاریخ کو تین مہینے تک بڑھا دیا ہے- انکم ٹیکس ڈپارٹمنٹ نے ٹیوٹ کرتے ہوئے اس کی اطلاع دی، معلومات شیئر کرتے ہوئے محکمہ نے بتایا کہ 31 مارچ 2021 آخری تاریخ تھی اسے بڑھا کر 30 جون 2021 کردی گئی ہے-
بتادیں کہ 31 مارچ آخری تاریخ ہونے کی وجہ سے بڑی تعداد میں لوگ محکمہ کی ویب سائٹ پر جانے سے ویب سائٹ کریش ہوگئی جسکی وجہ سے ٹیکنیکل خرابی پیدا ہوگئی تھی-


Central Government extends the last date for linking of Aadhaar number with PAN from 31st March, 2021 to 30th June, 2021, in view of the difficulties arising out of the COVID-19 pandemic.(1/2)
954


border-box; display: inline-flex; flex-basis: auto; flex-direction: column; flex-shrink: 0; margin: 0px; min-height: 0px; min-width: 0px; padding: 0px; position: relative; z-index: 0; overflow: hidden;">2.8K
5.5K
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.