the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 23 مئی (یواین آئی) سینٹرل اسٹوریج کارپوریشن (سی ڈبلیو سی) نے حکومت کو 35.77 کروڑ روپے کا منافع دیا ہے۔
کارپوریشن نے 2019-20 کے دوران اب تک کا سب سے زیادہ 1710 کروڑ روپے کا کاروبار کیا ہے۔
سی ڈبلیو سی کے منیجنگ ڈائریکٹر ارون کمار شریواستو نے ہفتہ کو یہاں مرکزی فوڈ اینڈ سپلائی کے وزیررام ولاس پاسوان کو، فوڈ اینڈ عوامی تقسیم سکریٹری سدھانشو پانڈے اور وزارت اور سی ڈبلیو سی کے دیگر سینئر افسران کی موجودگی میں 35.77



کروڑ روپے کا منافع چیک تفویض کئے۔ مسٹر پاسوان نے سی ڈبلیو سی کی اچھی کارکردگی کے لئے ساتئش کی۔
سی ڈبلیو سی نے سال 2019-20 میں اپنی ’پیڈ اپ کیپیٹل‘ کے لئے عبوری ڈویڈنڈ 95.53 فیصد کا اعلان کیا ہے، جبکہ گزشتہ سال یہ 72.20 فیصد تھا۔ کل منافع 64.98 کروڑ روپے کا ہوا ہے جس میں مرکزی حکومت کے حصے میں 35.77 کروڑ روپے آئے ہیں. حکومت کے پاس اس کا 55 فیصد اسٹاک ہے۔شیئر ہولڈروں کی سالانہ جنرل میٹنگ میں سال 2019-20 کے لئے آخری ڈویڈنڈکا اعلان کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.