the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ممبئی، 05 اگست (یو این آئی) دنیا کی سب سے طاقتور امریکی معیشت کے ایک بار پھر کساد بازاری کی زد میں آنے کے اندیشہ کے پیش نظر مقامی سطح پر چوطرفہ فروخت کے دباؤ میں آج شیئر بازار میں



تباہی آگئی۔ بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس دو پہر 12 بجے تک 2379.51 پوائنٹس یعنی 2.94 فیصد گر کر 78602.44 پر آگیا۔ اسی طرح نیشنل اسٹاک ایکسچینج 681.15 پوائنٹس یعنی 2.76 فیصد گر کر 24036.55 پوائنٹس پر رہا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.