the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا تلنگانہ حکومت کو لاک ڈاؤن مدت کے دوران جی ایچ ایم سی کے علاقے میں پراپرٹی ٹیکس ، بجلی کا بل ، واٹر بل کیلئے تین ماہ کی چھوٹ دینا چاہئے؟

بلکل دینا چاہیے
ہاں
نہیں
چنئی،21 مئی(یواین آئی)تیل اور قدرتی گیس کارپوریشن(اواین جی سی )کاویری بیسن،چنئی نے کارپوریٹ سماجی فرائض (سی ایس آر)پہل کے تحت جمعرات کو 2500 انفرانی حفاظت کٹ (پی پی ای کٹ )چنئی پولیس کو سونپی جن کی قیمت 14.47 لاکھ روپے ہے۔

اواین جی سی کی جانب سے جاری ریلیز میں کہا گیا ہے کہ یہ کٹ کورونا وائرس ’کوویڈ 19‘ کی روک تھام کےلئے علاقوں میں تعینات پولیس اہلکاروں کو دی جائیں گی۔
اواین جی سی کاویری بیسن کے ایگزیکیوٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر کے ایس بھوشن کے ذریعہ سبھی کٹ گریٹر چنئی سٹی کے پولیس کمشنر اے کے وشوناتھن کے سپرد کی گئیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2020 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.