the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27ستمبر(یواین آئی)پنجاب نیشنل بینک(پی این بی)گھپلے کے ملزم میہل چوکسی کی جانب سے گجرات کے ایک صراف سے108کلوسونا ٹھگنے کا معاملہ جمعہ کو سپریم کورٹ میں پہنچ گیا۔
جسٹس دیپک گپتا کی صدارت والی بینچ نے صراف دگوجے سنگھ جاڈیجاکی عرضی کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ وہ امید قائم رکھیں۔
بینچ نے عرضی گزاروں کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ میہل کو اس بارے میں جاری نوٹس کو اخباروں میں شائع کروا کر عام کریں۔
مسٹر گپتا نے کہاکہ انہوں نے اخبار میں پڑھا ہے کہ میہل اینٹیگوا میں ہے



اور اسے واپس لانے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے میہل چوکسی کو جاری نوٹس کو اس کے آخری گھر اور اخبارات میں دینے کےلئے کہا ہے۔
دراصل عدالت عظمیٰ جاڈیجا کی عرضی پر سماعت کررہی ہے جس میں میہل کے خلاف مجرمانہ کارروائی کرنے کا مطالبہ کیاگیا ہے۔صراف نے چوکسی پر 108کلو سونے کی ٹھگی کرنے کا الزام لگایا تھا اور ایف آئی آر درج کرائی تھی،لیکن گجرات ہائی کورٹ نے اسے منسوخ کردیا،جس کے خلاف عرضی داخل کرنے پر دو فروری 2018کو سپریم کورٹ نے چوکسی کو نوٹس جاری کیاتھا،تب سے ہی اس نے نوٹس کا جواب نہیں دیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.