the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی ،17مارچ (یواین آئی)ملک میں کورونا وائرس کووڈ ۔19کے بڑھ رہے معاملوں کے مدنظر ریلوے انتظامیہ نے اسٹیشنوں پر بھیڑ کم کرنے کے لیے مغربی ،وسطی اور جنوبی ریلوے کے کچھ اسٹیشنوں پر پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت 10روپئے سے بڑھاکر 50روپئے کردی ہے ۔
ریلوے کے ذرائع کے مطابق کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے کی جارہی کوششوں کے تحت ریل انتظامیہ نے مغربی ،وسطی اور جنوبی ریلوے کے تحت آنےوالے کئی



اسٹیشنوں پر بھیڑ کم کرنے کی غرض سے پلیٹ فارم ٹکٹ کی قیمت 10روپئے سے بڑھاکر 50روپئے کردی ہے ۔ذرائع نے کہاکہ کچھ دنوں بعد صورتحال کا جائزہ لیاجائیگا اور حالات معمول پر آنے کے بعد پلیٹ فارم ٹکٹ پھر 10روپئے کردیاجائیگا۔
واضح رہے کہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے جس کے مدنظر حکومت کئی احتیاطی اقدامات کررہی ہے اور لوگوں کو محتاط رہنے کی صلاح دی جارہی ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.