: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔ 5مارچ (یو این آئی)حیدرآباد میں کرونا وائرس کے معاملات کے سامنے آنے کے بعد انٹرنیشنل انسٹی ٹیوشن آف انفارمیشن ٹکنالوجی حیدرآباد(آئی آئی آئی ٹی ایچ)نے
اپنا سالانہ شوکیس 2020ملتوی کردیا۔
یہ پروگرام عوام کو آئی آئی آئی ٹی ایچ کے طلبہ اور فیکلٹیز کو حالیہ تحقیقی اقدامات سے واقف کروانے کا ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے۔