: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اورنگ آباد 05 فروری ( یواین آئی) انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کا عمل اور بروقت انکم ٹیکس جمع کرنے کے تئیں ٹیکس دہندوں کو بیدار کرنے کیلئے آج یہاں انکم ٹیکس بیداری سمینار کا انعقاد کیا گیا ۔
جوائنٹ انکم ٹیکس کمشنر ( پٹنہ) سپریا
مجمدار نے سمینار کو خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انکم ٹیکس ریٹرن داخل کرنے کے عمل کو کافی آسان بنایا گیا ہے اور وقت پر ٹی ڈی ایس ریٹرن داخل کرنا بھی ضروری ہے ۔
متعدد سرکاری محکموں سے وقت پر ریٹرن داخل نہیں کرنے کی وجہ سے وصولی کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔