: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،14 اکتوبر(ذرائع)تلنگانہ چیف منسٹر اے ریونت ریڈی نے وزیر صنعت ڈی سریدھر بابو کے ساتھ پیر کو کونگرا کلاں میں فاکسکن کمپنی کی سائٹ کا دورہ کیا اور کاموں میں پیشرفت اور دیگر متعلقہ امور کے بارے میں دریافت کیا۔
وزیراعلیٰ نے
فاکسکن کمپنی کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے فاکسکن کے چیئرمین ینگ لیو سے بات کی۔
ریونت ریڈی نے یقین دلایا کہ ریاستی حکومت کمپنی کی ضرورت کے مطابق تمام بنیادی ڈھانچہ سہولیات فراہم کرے گی اور کسی قسم کے خدشات کی ضرورت نہیں ہے۔