: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/22ستمبر(ایجنسی) cleveland-cyclewerk کلیولینڈ سائکل ورک نے ہندوستان میں اپنی دو نئی بائکس کے ساتھ انٹری کی ہےئ ان دونوں بائیکس کا نام Ace Deluxe اور Misfit ہے۔ cleveland ایس ڈیکلس بائیک کی ہندوستان میں ایکس شورم قیمت 2.24 لاکھ روپے اور Misfit کی قیمت
2.49 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔ آفیشل لانچ سے پہلے کلیولینڈ نے اپنی پہلی ڈیلرشپ کا افتتاح کیا جو کہ نوی ممبئی میں بیسڈ ہے۔
ابھی شروعات میں صرف ایس ڈیکلس بائیک کو ہی ہندوستان میں فروخت کیا جائے گا۔ وہیں کلیو لینڈ مسفٹ کی فروخت اگلے سال سے شروع ہوگی۔